16 C
Lahore
Sunday, November 29, 2020

امریکی شہر بالتی مور میں دھماکہ گیس لیک ہونے کے باعث ہوا

بالٹی مور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10اگست2020ء) : امریکی شہر بالٹی مور میں دھماکہ گیس لیک ہونے کے باعث ہوا، کئی گھر زمین بوس ہوگئے، متعدد افراد ملبے تلے پھنس گئے، ریسکیو حکام گیس بند کرنے کی کوششوں میں مصروف، تفصیلات کے مطابق آج صبح امریکی شیر بالٹی مور میں مقامی وقت کے مطابق 10بجے گیس لیک ہونے کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے کئی مکانات تباہ ہوکر...

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور وہ...

کرونا وائرس پھیلاو سے محفوظ رہنے والا ملک ویتنام مہلک وبا کی نئی لہر کی زد میں

ویتنام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2020ء) کرونا وائرس پھیلاو سے محفوظ رہنے والا ملک ویتنام مہلک وبا کی نئی لہر کی زد میں، چین کے پڑوسی ملک میں 3 ماہ سے زائد عرصہ تک کوئی نیا کیس یا موت رپورٹ نہ ہوئی، تاہم رواں ماہ کے دوران اب تک 14 ہلاکتیں اور سینکڑوں نئے کیس رپورٹ ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق چین کا پڑوسی...

ادھار تیل کی سہولت میں مزید توسیع کرنے کی درخواست، پاکستان کو سعودی عرب کے غیر متوقع ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست 2020ء) ادھار تیل کی سہولت میں مزید توسیع کرنے کی درخواست، پاکستان کو سعودی عرب کے غیر متوقع ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر تاحال مثبت جواب نہیں دیا گیا، پاکستان نے سعودی حکومت کے مطالبے پر 1 ارب ڈالرز واپس کیے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے...

دنیا کا پہلا حج ہیکا تھون، سعودی خواتین نے پہلا انعام جیت لیا

تین اگست کو پہلے Hajj Hackathon کا اختتام ہوا اور اس کے تین روز بعد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی عرب میں ہونے والے اس Hackathon میں دنیا بھر سے 3 ہزار کے لگ بھگ افراد نےاپنے نت نئے منصوبوں کے ساتھ شرکت کی ۔ اس ہیکاتھون کا مقصد حج کے دوران عازمین حج کو سہولیات...

اہم خبریں

اہم  سرگرمیاں اہم  سرگرمیاں اہم  سرگرمیاں