Deenimadarisofficial@gmail.com
Wed 8 Feb 2023
Advertisement
Deeni Madaris
  • متفر قات
    • گوشہ نوجوانان
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • شاعری
    • علم و ادب
    • مسلم ایجادات
    • تربیۃ
    • طنز و مزاح
    • تفریح / کھیل
    • انٹرویوز
    • سفر نامے
    • خطباتِ جمعہ
  • اہم خدمات/سروسز
    • شعبہ ناظرہ کا نظام
    • شعبہ حفظ کا نظام
    • اپنا سکول شروع کریں
    • مدرسہ کا مکمل نظام
    • آڈٹ رپورٹ بنوائیں
    • مدرسہ رجسٹرڈ کروائیں
    • تربیت اساتذہ
    • ادارہ کی ویب سائٹ بنوائیں
    • کیریئر کونسلنگ
    • رشتہ برائے نکاح
  • آن لائن کورس
    • تجوید و ناظرہ قرآن
    • تحفیظ القرآن الکریم
    • درسِ نظامی / عالم کورس
    • ترجمہ و تفسیر کورس
    • لیڈر شپ کورس
    • فہم دین کورس
    • خطابت کورس
    • عربی لینگویج کورس
    • انگلش لینگویج کورس
  • دارا لا فتاء
    • تعارف / طریقہ کا
    • سوال پوچھیں
    • تازہ ترین سوالات
    • اہم سوالات
    • موضوعات
    • زکوٰۃ کیلکولیٹر
  • ملٹی میڈیا
    • تلاوتیں
    • نعتیں
    • نظمیں
    • ترانے
    • ڈاکو منٹریز
    • خطابات
    • انٹرویوز
    • ویب ٹی وی
    • ڈیوز
  • لائبریری
    • درسِ نظامی / نصابی کتب
      • درجہ متوسطہ
      • درجہ ثانویہ عامہ
      • درجہ ثانویہ خاصہ
      • درجہ عالیہ
      • درجہ عالمیہ
  • تنظیمات مدارس
    • اتحاد تنظیمات مدارس
    • وفاق المدارس العربیہ
    • مجمع العلوم الاسلامیہ
    • تنظیم المدارس اہلسنت
    • وفاق المدارس السلفیہ
    • رابطۃ المدارس الاسلامیہ
    • وفاق المدارس الشیعہ
    • ممتاز دینی مدارس کا تعارف
  • مضامین/کالم
    • فیچرز اور تجزیے
    • مباحث
    • تحقیقی مقالہ جات
    • ممتاز لکھاری
      • مولانا زاہدالراشدی
      • مولانا محمد ازہر
  • خبریں
    • اہم خبریں
    • قومی منظر نامہ
    • عالمی منظر نامہ
    • اہم سرگرمیاں
  • صفحۂ اول
    • ہمارا تعارف
    • ہماری پالیسی
    • ادارہ تحفظ معاشرہ
    • ممبرشپ فارم
    • اپیل برائے تعاون
    • نقشہ ویب سائٹ
    • تجاویز و آراء
    • ہم سے رابطہ
  • متفر قات
    • گوشہ نوجوانان
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • شاعری
    • علم و ادب
    • مسلم ایجادات
    • تربیۃ
    • طنز و مزاح
    • تفریح / کھیل
    • انٹرویوز
    • سفر نامے
    • خطباتِ جمعہ
  • اہم خدمات/سروسز
    • شعبہ ناظرہ کا نظام
    • شعبہ حفظ کا نظام
    • اپنا سکول شروع کریں
    • مدرسہ کا مکمل نظام
    • آڈٹ رپورٹ بنوائیں
    • مدرسہ رجسٹرڈ کروائیں
    • تربیت اساتذہ
    • ادارہ کی ویب سائٹ بنوائیں
    • کیریئر کونسلنگ
    • رشتہ برائے نکاح
  • آن لائن کورس
    • تجوید و ناظرہ قرآن
    • تحفیظ القرآن الکریم
    • درسِ نظامی / عالم کورس
    • ترجمہ و تفسیر کورس
    • لیڈر شپ کورس
    • فہم دین کورس
    • خطابت کورس
    • عربی لینگویج کورس
    • انگلش لینگویج کورس
  • دارا لا فتاء
    • تعارف / طریقہ کا
    • سوال پوچھیں
    • تازہ ترین سوالات
    • اہم سوالات
    • موضوعات
    • زکوٰۃ کیلکولیٹر
  • ملٹی میڈیا
    • تلاوتیں
    • نعتیں
    • نظمیں
    • ترانے
    • ڈاکو منٹریز
    • خطابات
    • انٹرویوز
    • ویب ٹی وی
    • ڈیوز
  • لائبریری
    • درسِ نظامی / نصابی کتب
      • درجہ متوسطہ
      • درجہ ثانویہ عامہ
      • درجہ ثانویہ خاصہ
      • درجہ عالیہ
      • درجہ عالمیہ
  • تنظیمات مدارس
    • اتحاد تنظیمات مدارس
    • وفاق المدارس العربیہ
    • مجمع العلوم الاسلامیہ
    • تنظیم المدارس اہلسنت
    • وفاق المدارس السلفیہ
    • رابطۃ المدارس الاسلامیہ
    • وفاق المدارس الشیعہ
    • ممتاز دینی مدارس کا تعارف
  • مضامین/کالم
    • فیچرز اور تجزیے
    • مباحث
    • تحقیقی مقالہ جات
    • ممتاز لکھاری
      • مولانا زاہدالراشدی
      • مولانا محمد ازہر
  • خبریں
    • اہم خبریں
    • قومی منظر نامہ
    • عالمی منظر نامہ
    • اہم سرگرمیاں
  • صفحۂ اول
    • ہمارا تعارف
    • ہماری پالیسی
    • ادارہ تحفظ معاشرہ
    • ممبرشپ فارم
    • اپیل برائے تعاون
    • نقشہ ویب سائٹ
    • تجاویز و آراء
    • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Deeni Madaris
No Result
View All Result

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

by Muhammad Hasnain
June 30, 2022
in Slider
0
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آپ کے اساتذہ میں عرب و عجم کی معروف شخصیات شامل ہیں، جن میں الشیخ المعمّر حضرت ضیاء الدین احمد القادری المدنی، محدّث الحرم الامام علوی بن عباس المالکی المکی، الشیخ السید محمد الفاتح بن محمد المکی الکتانی، محدثِ اعظم علامہ سردار احمد قادری، علامہ سید ابو البرکات احمد محدث الوری، علامہ سید احمد سعید کاظمی امروہی، علامہ عبد الرشید الرضوی اور ڈاکٹر برہان احمد فاروقی جیسے عظیم المرتبت علماء شامل ہیں۔ آپ کو امام یوسف بن اسماعیل النبہانی رحمۃ اللہ علیہ سے الشیخ حسین بن احمد عسیران اللبنانی کے صرف ایک واسطے سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ اِسی طرح آپ کو حضرت حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی سے ان کے خلیفہ الشیخ السید عبد المعبود الجیلانی المدنی کے ایک واسطے سے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ امام الہند حضرت الشاہ احمد رضا خان کے ساتھ صرف ایک واسطہ سے تین الگ طُرق کے ذریعے شرفِ تلمذ حاصل ہے۔ علاوہ ازیں آپ نے بے شمار شیوخِ حرمین، بغداد، شام، لبنان، طرابلس، مغرب، شنقیط (موریطانیہ)، یمن (حضر موت) اور پاک و ہند سے اِجازات حاصل کی ہیں۔ اِس طرح شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ذاتِ گرامی میں دنیا بھر کے شہرہ آفاق مراکزِ علمی کے لامحدود فیوضات ہیں۔

آپ پنجاب یونی ورسٹی لاء کالج میں قانون کے اُستاد رہے ہیں۔ آپ نے پاکستان میں اور بیرونِ ملک خصوصاً امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، سکینڈی نیویا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیا خصوصاً مشرقِ وُسطی اور مشرقِ بعید میں اِسلام کے مذہبی و سیاسی، روحانی و اَخلاقی، قانونی و تاریخی، معاشی و اِقتصادی، معاشرتی و سماجی اور تقابلی پہلووں پر مشتمل مختلف النوع موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دیے۔ آپ کے سیکڑوں موضوعات پر چھ ہزار سے زائد لیکچرز ریکارڈڈ ہیں، جن میں بعض موضوعات ایک ایک سو سے زائد خطابات کی سیریز کی شکل میں ہیں۔ آپ کی تصانیف کی تعداد ایک ہزار (1,000) ہے جن میں سے تقریباً 500 کتب اُردو، انگریزی، عربی و دیگر زبانوں میں طبع ہوچکی ہیں، جب کہ مختلف موضوعات پر آپ کی بقیہ پانچ سو کتب کے مسوّدات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔

ShareTweet
Muhammad Hasnain

Muhammad Hasnain

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اقامتِ دین کے لیے علماء، طلباء اور عوام الناس کو باشعور و باخبر بنانا،دینی مدارس کے بہترین تشخص کو اُجاگر کرنا اور عوام الناس کی خدمت کرنا۔

  • متفرقات
  • آن لائن کورس
  • اہم خدمات / سروسز
  • لائبریری
  • دارالافتاء
  • ملٹی میڈیا
  • خبریں
  • صفحۂ اول

Developed By Curve Tech Solution

No Result
View All Result
  • متفر قات
    • گوشہ نوجوانان
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • شاعری
    • علم و ادب
    • مسلم ایجادات
    • تربیۃ
    • طنز و مزاح
    • تفریح / کھیل
    • انٹرویوز
    • سفر نامے
    • خطباتِ جمعہ
  • اہم خدمات/سروسز
    • شعبہ ناظرہ کا نظام
    • شعبہ حفظ کا نظام
    • اپنا سکول شروع کریں
    • مدرسہ کا مکمل نظام
    • آڈٹ رپورٹ بنوائیں
    • مدرسہ رجسٹرڈ کروائیں
    • تربیت اساتذہ
    • ادارہ کی ویب سائٹ بنوائیں
    • کیریئر کونسلنگ
    • رشتہ برائے نکاح
  • آن لائن کورس
    • تجوید و ناظرہ قرآن
    • تحفیظ القرآن الکریم
    • درسِ نظامی / عالم کورس
    • ترجمہ و تفسیر کورس
    • لیڈر شپ کورس
    • فہم دین کورس
    • خطابت کورس
    • عربی لینگویج کورس
    • انگلش لینگویج کورس
  • دارا لا فتاء
    • تعارف / طریقہ کا
    • سوال پوچھیں
    • تازہ ترین سوالات
    • اہم سوالات
    • موضوعات
    • زکوٰۃ کیلکولیٹر
  • ملٹی میڈیا
    • تلاوتیں
    • نعتیں
    • نظمیں
    • ترانے
    • ڈاکو منٹریز
    • خطابات
    • انٹرویوز
    • ویب ٹی وی
    • ڈیوز
  • لائبریری
    • درسِ نظامی / نصابی کتب
      • درجہ متوسطہ
      • درجہ ثانویہ عامہ
      • درجہ ثانویہ خاصہ
      • درجہ عالیہ
      • درجہ عالمیہ
  • تنظیمات مدارس
    • اتحاد تنظیمات مدارس
    • وفاق المدارس العربیہ
    • مجمع العلوم الاسلامیہ
    • تنظیم المدارس اہلسنت
    • وفاق المدارس السلفیہ
    • رابطۃ المدارس الاسلامیہ
    • وفاق المدارس الشیعہ
    • ممتاز دینی مدارس کا تعارف
  • مضامین/کالم
    • فیچرز اور تجزیے
    • مباحث
    • تحقیقی مقالہ جات
    • ممتاز لکھاری
      • مولانا زاہدالراشدی
      • مولانا محمد ازہر
  • خبریں
    • اہم خبریں
    • قومی منظر نامہ
    • عالمی منظر نامہ
    • اہم سرگرمیاں
  • صفحۂ اول
    • ہمارا تعارف
    • ہماری پالیسی
    • ادارہ تحفظ معاشرہ
    • ممبرشپ فارم
    • اپیل برائے تعاون
    • نقشہ ویب سائٹ
    • تجاویز و آراء
    • ہم سے رابطہ

Developed By Curve Tech Solution

WhatsApp us