Deenimadarisofficial@gmail.com
Sat 23 Sep 2023
No Image Available

اصلاح معاشرہ اور تعمیر سیرت و اخلاق

 Author: مولانا محمد اسجد قاسم  Category: اصلاحِ معاشرہ  Published: 16 Sep, 2016  Download
 Description:

موجودہ پرفتن ماحول میں ہمارا مسلم معاشرہ انحراف اور بگاڑ کے دلدل میں پھنستا چلا جارہا ہے، دینی شعور کے فقدان، صحیح تعلیم اور تربیت کی کمی، مخربِ اخلاق چیزوں کے فروغ اور بے راہ روی نے ہمارے نوجوانوں کو بگاڑ کی آخری حد کے قریب پہنچادیا ہے، اس صورتِ حال پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔
یہ کتاب معاشرتی بگاڑکی چو طرفہ چھائی ہوئی ظلمتوں میں صلاح اور اصلاح کا ایک دِیا اور چراغ جلانے کی طالب علمانہ کوشش ہے، اور اس میں کم وبیش تمام ضروری موضوعات کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔ کتاب کا پہلا ایڈیشن الحمد للہ مقبول ہوا، اب یہ دوسرا ایڈیشن پیش کیا جارہا ہے، راقم کوشش کے باوجود مصروفیات کی بنیاد پر اس میں حذف واضافہ کا عمل انجام نہیں دے سکا، تاہم بحالتِ موجودہ بھی اس کی اشاعت انشاء اللہ افادیت کی حامل ہوگی۔

 Back